کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کسی اہم قانونی دستاویز یا معاہدے پر بغیر پڑھے دستخط کر دیں۔۔۔ یقیناً نہیں۔ لیکن ہم میں سے اکثر لوگ زندگی کے سب سے اہم معاہدے یعنی نکاح نامے پر دستخط کرتے وقت کچھ زیادہ توجہ نہیں دیتے۔
پاکستان کے مروجّہ نکاح نامے میں کون سی شقیں ہیں جو شوہر اور بیوی کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں اور ان کے بارے میں جاننا کیوں ضروری ہے، یہ معلوم کرنے کی کوشش کی ہمارے ساتھی کریم الاسلام نے وکیل اور سماجی کارکن طاہرہ حسن سے۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
0 Comments