امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 11 ستمبر 2001 میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی 18ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں دشمنوں پر ماضی کی نسبت زیادہ سخت حملے کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے طالبان کی طرف سے گذشتہ ہفتے کابل میں امریکی سفارتخانے کے نزدیک ہلاکت خیز بم دھماکے کی بھی شدید مذمت کی۔
us afghanistan,Nilofer Mughal,september 11 anniversary,
0 Comments