Advertisement

Kashmir Times editor's lawyer: This is the first time movement of press has been ceased - BBCURDU

Kashmir Times editor's lawyer: This is the first time movement of press has been ceased - BBCURDU کشمیر ٹائمز کی مدیر انورادھا بھسین نے انڈیا کی سپریم کورٹ میں جموں وکشمیر میں میڈیا اور اطلاعات کی ترسیل پر عائد 'مکمل پابندی' ہٹانے کے درخواست داخل کی ہے۔ چیف جسٹس رنجن گوگئی کی قیادت میں عدالت عظمی کی ایک بنچ نے اس درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں میں جلد ہی نرمی کی جا ئے گی اس لیے تھوڑا ا انتظار کرلیا جائے ۔ انورادھا کا کا کہنا تھا کہ ان کا اخبار کشمیر ٹائمز جموں سے تو شائع ہو رہا ہے لیکن سری نگر میں بند ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اخبارات کی اشاعت پر پابندی نہیں ہے ۔ شائع نہ ہونے کی دوسری وجوہات ہو سکتی ہیں۔ سماعت کے بعد انورادھا کی وکیل ورندا گروور نے نامہ نگاروں کو اس کی تفصیلات بتائیں
CLICK HERE to
subscribe to BBC Urdu :

Shafi Naqi Jaime,International news,BBC Pakistan BBC urdu BBCURDU Pakistan Aliya Nazki Farhat Javed,Kashmir Times,Newspaper,Jammu and Kashmir,Srinagar,Law,Case,Media,Restrictions,Anuradha Bhasin,Information,Communication,

Post a Comment

0 Comments